پسنی میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 4.3 ریکارڈ

81

بلوچستان کے ساحلی شہر پسنی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے زلزلے کے جھٹکے اتنے شدید تھے کہ لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.3 ریکاڈ کی گئی، کوئی جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی۔