لسبیلہ: آسمانی بجلی گرنے سے ایف سی اہلکار ہلاک، ایک زخمی

315

لسبیلہ کے علاقے بیلا میں اکرام چیک پوسٹ کانکی پر آسمانی بجلی گرنے سے ایف سی اہلکار ہلاک ، ایک شدید زخمی ہوگیا۔

لاش اور زخمی کو سول ہسپتال بیلہ میں طبی امداد دینے کے بعد کراچی ریفر کیا گیا۔