کوہلو میں قابض فورسز پہ حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ۔ یو بی اے

468

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے کہا گذشتہ روز کوہلو کے علاقہ مخماڑ میں چار بجکر پندرہ منٹ پر قابض پاکستانی فوج کے چوکی پہ ہمارے سرمچاروں بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔

ترجمان نے کہا حملے میں قابض فوج کے دو اہلکار موقع پہ ہلاک ہوگئے۔

یو بی اے ترجمان نے آخر میں اپنے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ہمارے حملے قابض فورسز کی مکمل انخلاء اور بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔