پاکستانی ایجنسیوں کے آلہ کار کو نشانہ بنایا – ایس آر اے

732

سندھودیش روولیوشنری آرمی کے ترجمان سوڈھو سندھی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھودیش روولیوشنری آرمی ٹھٹہ کےقریب سُونڈا اسٹاپ پر پاکستانی ایجنسیوں کے آلہ کار کریش پلانٹس کے ٹھیکیدار ساجد پٹھان پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔

انہوں نے کہا ہے ایس آر اے سندھ میں پنجابیوں سمیت تمام آبادکاروں کو خبردار کرتی ہے کہ تمام غیر سندھی سندھ چھوڑ کر نکلجائیں

سوڈھو سندھی نے مزید کہا ہے کہ ایس آر اے سندھ کی مکمل آزادی تک اپنی مزاحمتی جدوجہد جاری رکھنے کا عزم دُہراتی ہے۔