مند: کمسن بچی علاج کی سہولت نہ ہونے پر چل بسی

213

ایران سے متصل ضلع کیچ کے تحصیل مند سے تعلق رکھنے والی یہ بچی علاج کی سہولت نہ ہونے سے چل بسی۔

تفصیلات کے مطابق زینب نامی بچی بخار کے سبب مند میں علاج کی سہولت نہ ملنے کے باعث انتقال کرگئے۔

‏ان کے والدین علاج کی خاطر انہیں کراچی لے جارہے تھے کہ راستے میں مسافر بس کے اندر وہ جانبر نہ ہوسکی۔

یاد رہے کہ تحصیل میں مند میں اس پہلے کئی مریض تربت یا کراچی جاتے ہوئے راستے میں دم تھوڑ چکے ہیں۔ مند کی پچاس ہزار آبادی میں واحد ایک سرکاری سہولیات کی عدم فراہمی پر غیر فعال ہے۔

گذشتہ بیس سالوں سے حکومت میں رہنے والا زبیدہ جلال، موجودہ حکومت میں وزیر لالہ رشید ، اکبر آسکانی حلقہ انتخاب میں صحت کی بنیادی سہولیات اور بخار کی گولی عدم دستیابی سے لوگ شدید مشکلات کے شکار ہیں۔