تگران میں پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

376

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئندبلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے زامران کے علاقے تگران میں پاچن کوْر کے مقام پر قابض پاکستانی فوج کے ایک پوسٹ کو بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔

ترجمان نے کہا کہ حملے کے نتیجے میں ایک اہلکار موقع پر ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔