یوکرائن کا مسافر بردار طیارہ تہران میں گر کر تباہ

212

ابتدائی اطلاعات کے مطابق طیارے میں 180 افراد سوار تھے ۔

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک رپورٹ کے مطابق یوکرائن کا مسافر بردار طیارہ تہران کے امام خمینی ائیرپورٹ پہ فنی خرابی کے سبب دوران لینڈنگ تباہ ہوگیا۔

طیارے میں 180 افراد سوار تھے جن کے جانبحق ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے ۔

واضح رہے کہ یوکرائن کا بوئنگ 737 طیارہ تہران سے یوکرائن کے دارالحکومت جارہا تھا کہ پرواز کے چند لمحے بعد فنی خرابی کے سبب کریش کرگیا ۔

یہ ابتدائی خبر ہے مزید تفصیل آنا باقی ہے ۔