فلپ کوٹینیو نے جرمن کلب میں شمولیت اختیار کرلی

172

بارسلونا کلب کا کہنا ہے کہ ’بائرن کے پاس آپشن بھی ہوگی کہ وہ انہیں 12 کروڑ یورو فیس کے عوض خرید مستقل خرید سکے گی۔‘