کوئٹہ: ٹریفک حادثے میں ایک شخص جانبحق

115

دی بلوچستان پوسٹ نمائندہ کوئٹہ کے مطابق ٹریفک حادثے میں ایک شخص جانبحق.

تفصیلات کے مطابق بوستان کے قریب عمر آباد میں ٹریلر کی زد میں آکر 42 سالہ نذید احمد ولد عبدالوہاب سکنہ کواس زیارت جانبحق ہوگئے، متوفی کی لاش سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیاہے۔