گوادر: فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل جاں بحق

190

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ویب ڈیسک کو موصول اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے شہر گوادر میں فائرنگ سے ایک پولیس کانسٹیبل جاں بحق ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق گوادر یونیورسٹی کالج کیمپس میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سربندر سے تعلق رکھنے والا پولیس کانسٹیبل شعیب شریف جاں بحق ہوگیا۔