خضدار: وڈھ میں فورسز کی کیمپ پر مسلح افراد کا حملہ

169

خضدار کے علاقے وڈھ میں نامعلوم مسلح افرادکا  فورسز کے کیمپ پر حملہ

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق خضدارکے علاقے  وڈھ میں فورسز کی  کیمپ پر نامعلوم  مسلح افراد نے راکٹ فائر کیا ۔

زرائع کے مطابق راکٹ کیمپ میں گرنے سے زور دار دھماکے سے پھٹ گیا

 کیمپ پر حملے کے بعد فورسز نے جوابی فائرنگ بھی کی ، تاہم کسی قسم کی نقصان کی اطلاع تاحال موصول نہیں ہوئی ہے  ۔