کوئٹہ: مسلح افراد کی فائرنگ سے سابق ایس ایچ او ہلاک

246

کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ ۔

فائرنگ سے سابق ایس ایچ او ہلاک

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک رپورٹ کے مطابق کوئٹہ مسجد روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے سابق ایس ایچ او ائیر پورٹ فضل رحمان کاکڑ ولد فتح محمد عمر 48 سال ہلاک کردیا ۔

ہلاک ہونے اہلکار کی لاش کو ایدھی ایمبولینس کے زریعے سول ہسپتال منتقلمنتقل کردیا گیا ۔