سبی 220 کے وی ٹرانسمیشن لائن کے دو کمبھوں کوتباہ کیا، بی آر اے

234

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے سبی کے علاقے ڈھاڈر میں مشک آف چوکی کے قریب کوئٹہ شہر کو جانے والی 220 کے وی ٹرانسمیشن لائن کے دو کمبھوں کو دھماکہ خیز مواد نصب کرکے تباہ کیا ہے جس کے بعد بلوچستان کے مختلف اضلاع کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ ہماری کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہینگے۔