آواران سے فورسز کے ہاتھوں ایک شخص گرفتاری بعد نامعلوم مقام پہ منتقل

201

آواران میں فورسز نے چھاپہ مارکر ایک شخص کو گرفتار کرلیا ۔

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کے مطابق بلوچستان کے علاقے آواران سے فورسز نے ایک شخص کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا ۔

فورسزکے ہاتھوں گرفتاری بعد لاپتہ ہونے والے شخص کی شناخت آسمی بلوچ ولد تاج محمد کے نام سے ہوئی جوکہ دراسکی کا رہائشی بتایا جاتا ہے ۔