بلوچستان کے شہر حب میں زوردار دھماکہ

405

بلوچستان کے شہر حب میں زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔

دی بلوچستان پوسٹ کے نمائندے کو ملنے والے اطلاعات کے مطابق بم دھماکہ باب بلوچستان کے قریب ہوا۔ دھماکہ اس قدر زور دارتھا کہ قریبی عمارتیں لرز گئیں جبکہ دھماکے سے کئی گاڑیوں کو نقصان بھی پہنچا۔

اس بارے میں ابھی مزید تفصیلات آنا باقی ہے۔