بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں نے آج تربت کے علاقے پیدراک میں ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے اہم کارندے مفتی شاہ میر پر حملہ کیا، مفتی شاہ میر ریاستی ایما پر بلوچ نوجوانوں کے اغواہ شہادت سمیت زگری بلوچوں کے فرقے کے نام پر قتل عام میں ملوث ہے حملے میں شاہ میر کے متعدد کارندے زخمی ہوئے ہیں مفتی شاہ میر اور اس کا بھائی میران عزیز پیدارک و ہوشاپ اور گرد نواح میں بتہ خوری سمیت مختلف جرائم میں براہ راست ملوث ہیں بی آر اے عام بلوچوں سے اپیل کرتی ہے کہ وہ ان ریاستی کاندوں سے دور رہیں کیونکہ ایسے لوگ ہر وقت ہماری نگاہ میں ہوتے ہیں اور ان پر کسی وقت ان پر حملہ کرسکتے ہیں
تازہ ترین
بلوچستان میں جبری بے دخلی، گھروں کی مسماری اور بنیادی سہولیات کی بندش مقامی...
بلوچستان میں گزشتہ دو دہائیوں سے جاری جبری بے دخلی کے عمل نے ہزاروں خاندانوں کو اپنے آبائی علاقوں، گھروں، زمینوں اور...
خاران: کمشنر رخشان ڈویژن اسد اللہ کاکڑ اغوا
خاران،کوئٹہ مرکزی شاہراہ پر برشونکی کے علاقے میں ناکہ بندی کے دوران مسلح افراد کی جانب سے کمشنر رخشان ڈویژن اسد اللہ...
کیچ: پاکستانی فورسز اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپ
ضلع کیچ کی تحصیل تمپ کے علاقے کوھاڈ میں جمعرات کے روز پاکستانی فورسز اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپ ہوئی،...
نوشکی: حجام کی دکان پر فائرنگ، غیر مقامی شخص ہلاک
مسلح افراد نے دکان میں داخل ہوکر مالک کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔
بلوچستان کے ضلع نوشکی کے...
کوئٹہ: جبری لاپتہ افراد کے لواحقین کو مزید اذیت سے بچایا جائے۔ نصراللہ بلوچ
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کا احتجاجی کیمپ کوئٹہ پریس کلب کے...


















































