مکران: دشت سے پانچ افراد فورسز کے ہاتھوں گرفتاری بعد لاپتہ

282

مکران کے علاقے دشت سے پانچ افراد کو فورسز نے گرفتار کرکے نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا ۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق دشت کپکپاراسے  ایک شخص جس کا نام ملا صابر ولد محمد بتایا جاتا ہے کو فورسز نے بازار سے گرفتار کرلیا

جبکہ مستی خان محمد کو اس کے تین بیٹوں محمد منیب، محمد ہاشم اور حمل خان سمیت فورسز نے گرفتار کرکے نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا ۔