ہرنائی میں ایف سی کانوائے پر حملہ، 8 اہلکار ہلاک

165

بلوچستان کے علاقےہرنائی میں ایف سی کانوائے پر حملہ، 8 اہلکار ہلاک۔

آمدہ اطلاعت  کے مطابق بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں نامعلوم مسلح افراد نے ایف سی کی کانوائی پر حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں اب تک 8 اہلکاروں کی ہلاکت اور متعدد زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے۔