پاکستان کی سرکاری ویب سائٹ ہیک، ہندوستانی قومی ترانہ شائع کردیا گیا August 3, 2017 214 Share on Facebook Tweet on Twitter پاکستان کی سرکاری ویب سائٹ ہیک کردیا گیا پاکستان کی سرکاری ویب سائٹ ہیک کرنے کے بعد اس پر ہندوستانی قومی ترانہ شائع کیا گیا۔ ویب سائٹ مختصر دورانیے کے لیئے ہیکرز کے زیرِ اثر رہا، مگر اس دورانیے میں ویب سائٹ پر ہیکرز نے ہندوستانی قومی ترانے کے ساتھ ساتھ ہندوستان کے جشن آزادی کی بھی مبارک بادی بھی پیش کی۔ ویب سائٹ Pakistan.gov.pk دن کے تین بجے Neo-h4ck3r نامی ہیکرز کی جانب سے ہیک کی گئی تھی۔ ہیکرز نے ویب سائٹ پر ہندوستانی ترنگے میں موجود اشوکا چکر کی تصویر شائع کرنے کے ساتھ یومِ آزادی کے پیغامات لکھے تھے۔ اب تک پاکستانی حکام نے اس حوالے سے کسی بھی قسم کی ردعمل ظاہر نہیں کی ہے۔ RELATED ARTICLESMORE FROM AUTHOR عالمی شہرت یافتہ بھارتی شاعر راحت اندوری انتقال کرگئے سشما سوراج کی وفات سے بلوچ قوم ایک ہمدرد دوست سے محروم ہو گیا ہے۔ بی این ایم کشمیر معاملے پر پاکستانی واویلا منافقت کی انتہا ہے – بشیر زیب بلوچ پاکستان سینٹ : اپوزیشن اکثریت کے باوجود حاصل بزنجو ناکام راشد حسین کی پاکستان حوالگی کے خلاف جرمنی میں احتجاج کا اعلان ورلڈ کپ : ویسٹ انڈیز نے افغانستان کو 23 رنز سے شکست دیدی تازہ ترین بالیچاہ میں پاکستانی ڈرون حملے کے خلاف مکران ڈویژن میں وکلا کا عدالتی بائیکاٹ October 1, 2026 ضلع کیچ کے تحصیل تمپ بالیچاہ کے علاقے لتھم کے پہاڑی پکنک پوائنٹ پر چار مقامی نوجوانوں کو ایک پاکستانی ڈرون حملے... جس کیس میں گلزادی بلوچ کو سزا سنائی گئی، وہ اس میں نامزد ملزمہ... October 1, 2026 آج کوئٹہ میں بی وائی سی رہنماؤں کی قانونی ٹیم نے ایک پریس کانفرنس منعقد کی، جس میں گلزادی بلوچ کو سنائی... کچھی میں پاکستانی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی آر... October 1, 2026 بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ آج مغرب کے وقت ہمارے سرمچاروں... بلوچ قوم کے حقوق کے تحفظ کے لیے امریکہ کو اپنی ذمہ داری ادا... October 1, 2026 بلوچ نیشنل موومنٹ کے جاری بیان کے مطابق سیئٹل، واشنگٹن میں بی این ایم کے زیر اہتمام ایک احتجاجی پروگرام منعقد کیا... کچھی میں پاکستانی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ یو بی... October 1, 2026 یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے آج صبح تقریباً 11:30...