منظور بلوچ

منظور بلوچ
31 POSTS 0 COMMENTS
بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے بینچہ سے تعلق رکھنے والے پروفیسر ڈاکٹر منظور بلوچ اس وقت بلوچستان یونیوسٹی میں براہوئی ڈیپارٹمنٹ کے چیئرمین ہیں۔ آپ نے براہوئی زبان میں ماسٹرز اور پی ایچ ڈی کی ہوئی ہے، اسکے علاوہ آپ ماس کمیونیکیشن میں ماسٹرز اور ایل ایل بی بھی کرچکے ہیں۔ آپکے براہوئی زبان میں شاعری کے تین کتابیں، براہوئی زبان پڑھنے والے طلباء کیلئے تین کتابیں اور براہوئی زبان پر ایک تنقیدی کتابچہ شائع ہوچکا ہے۔ منظور بلوچ بطور اسکرپٹ رائٹر، میزبان اور پروڈیوسر ریڈیو اور ٹی وی سے منسلک رہ چکے ہیں۔ آپ ایک کالم نویس بھی ہیں۔ آپ بطور صحافی روزنامہ مشرق، روزنامہ رہبر، روزنامہ انتخاب، روزنامہ آزادی، روزنامہ آساپ، روزنامہ ایکسپریس نیوز میں بھی کام کرچکے ہیں اور آپ ہفتہ وار سالار کوئٹہ کے ایڈیٹر بھی ہیں۔ آپ دی بلوچستان پوسٹ میں بلوچستان کے سیاسی اور سماجی حالات پر باقاعدگی سے کالم لکھتے ہیں۔

تازہ ترین

تربت: غیر مقامی افراد کے رہائشی کواٹر پر مبینہ حملے کی کوشش

تربت میں مسلح افراد نے مبینہ طور پر غیر مقامی افراد کو نشانہ بنانے کی کوشش کی تاہم وہ اس حملے میں...

جبری گمشدگیوں کیخلاف سندھ بھر میں احتجاج

جیئے سندھ اسٹوڈنٹس فیڈریشن، جسقم ، وائس فار مسنگ پرسنز آف سندھ اور سندھ سجاگی فورم کے جاری بیان کے مطابق پاکستانی...

تربت: فورسز چوکی پر حملہ

ضلع کیچ کے مرکزی شیر تربت میں زور دار دھماکہ سنا گیا ہے ، پولیس کے مطابق تعلیمی چوک پر پاکستانی فورسز...

دکی : مبینہ طور اغواء سات کانکن بازیاب

اغواء کیے گئے سات کانکنوں کو بغیر کسی نقصان کے رہا کر دیا گیا ہے - پولیس بلوچستان کے...

خضدار میں قابض فوج کے کیمپ و پولیس پر حملوں کی ذمہ داری قبول...

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے گذشتہ روز خضدار...