منظور بلوچ

منظور بلوچ
31 POSTS 0 COMMENTS
بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے بینچہ سے تعلق رکھنے والے پروفیسر ڈاکٹر منظور بلوچ اس وقت بلوچستان یونیوسٹی میں براہوئی ڈیپارٹمنٹ کے چیئرمین ہیں۔ آپ نے براہوئی زبان میں ماسٹرز اور پی ایچ ڈی کی ہوئی ہے، اسکے علاوہ آپ ماس کمیونیکیشن میں ماسٹرز اور ایل ایل بی بھی کرچکے ہیں۔ آپکے براہوئی زبان میں شاعری کے تین کتابیں، براہوئی زبان پڑھنے والے طلباء کیلئے تین کتابیں اور براہوئی زبان پر ایک تنقیدی کتابچہ شائع ہوچکا ہے۔ منظور بلوچ بطور اسکرپٹ رائٹر، میزبان اور پروڈیوسر ریڈیو اور ٹی وی سے منسلک رہ چکے ہیں۔ آپ ایک کالم نویس بھی ہیں۔ آپ بطور صحافی روزنامہ مشرق، روزنامہ رہبر، روزنامہ انتخاب، روزنامہ آزادی، روزنامہ آساپ، روزنامہ ایکسپریس نیوز میں بھی کام کرچکے ہیں اور آپ ہفتہ وار سالار کوئٹہ کے ایڈیٹر بھی ہیں۔ آپ دی بلوچستان پوسٹ میں بلوچستان کے سیاسی اور سماجی حالات پر باقاعدگی سے کالم لکھتے ہیں۔

تازہ ترین

جھاؤ، بارکھان، تمپ اور تربت حملوں میں دس فوجی اہلکار ہلاک کیے۔ بی ایل...

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی ایل ایف کے...

پاکستان فوری طور پر جبری گمشدگیوں کا خاتمہ کرے۔ ایچ آر سی پی کا...

حالیہ جبری گمشدگیوں کے واقعات میں بلوچستان سے کم عمر لڑکیوں کو لاپتہ کیا گیا۔ ہیومن رائٹس کمیشن...

کوئٹہ: جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج جاری، جبری لاپتہ لعل محمد مری اور کلیم...

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کی جانب سے قائم دنیا کا طویل ترین پُرامن احتجاجی کیمپ...

کوئٹہ: گیس لیکج دھماکے کا ایک اور واقعہ، چار افراد زخمی

کوئٹہ کے ایک گھر میں گیس لیکج کے باعث ہونے والے دھماکے میں چار افراد زخمی ہو گئے۔

کوئٹہ فروری 2024 سے جبری لاپتہ زمان کرد بازیاب

دو سالوں سے لاپتہ زمان کرد بازیاب وی بی ایم پی کی تصدیق، لاپتہ افراد کی بازیابی کا مطالبہ۔