تمپ میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی آر اے

111

تمپ اسنائپر حملے میں فورسز کے ایک اہلکار کو ہلاک کیا – سرباز بلوچ 

بلوچ ریپبلکن آرمی ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا میں اپنی جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ہمارے ساتھیوں نے تمپ کے علاقے پھل آباد میں کسانوں کے مقام پر سکول میں قائم پاکستانی فوجی کیمپ کے مورچے پر تعینات اہلکار کو سنائپرز سے نشانہ بنایا

ترجمان کے مطابق اس حملے میں فورسز کا ایک اہلکار ہلاک ہوا۔

سرباز بلوچ نے کہا کہ بی آر اے کی کاروائیاں آزاد و خودمختار بلوچ ریاست کے قیام تک جاری رہیں گے۔