دالبندین: ایک شخص کی لاش برآمد

180

دالبندین کے پہاڑی علاقہ سے ایک شخص کی لاش برآمد

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق دالبندین، یک مچ کے پہاڑی علاقہ گٹ کے مقام سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے.

لیویز ذرائع کے مطابق مذکورہ شخص کا تعلق کراچی سے ہے جو غیر قانونی طور پر ایران جاتے ہوئے رستے میں وفات پاگیا ہے.