ڈیر مراد جمالی: دو گروپوں میں تصادم، 5 افراد زخمی

163

آمدہ اطلات کے مطابق ڈیر مراد جمالی میں دو گروپوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوئے ہیں.

پولیس ذرائع کے مطابق نوتال پولیس تھانہ کے حدود میں بگٹی اور ہجوانی قبائل کے درمیان زمین کے تنازع پر فائرنگ کا واقع پیش آیا، فائرنگ کے نتیجے میں 2 عورتوں سمیت 3 افراد زخمی ہوئے ہیں.