پنجگور سے نامعلوم افراد کے ہاتھوں نوجوان اغواء

101

دی بلوچستان پوسٹ نمائندہ پنجگور کے مطابق نامعلوم افراد کے ہاتھوں ایک نوجوان اغواء ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے گرمکان کے رہائشی امداد ولد غوث بخش نامی نوجوان کو ان کے دکان سے نامعلوم افراد نے اغواء کیا۔

علاقائی ذرائع کے مطابق نوجوان کو اغواء کرنے والے خفیہ ادارے کے اہلکار تھے۔