ایم کیو ایم کا ممبر جنوبی افریقہ میں قتل

350

ایم کیو ایم کا ممبر جنوبی افریقہ میں قتل ۔

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو ملنے والے اطلاعات کے مطابق ایم کیوایم لندن کے ممبر کو جنوبی افریقہ میں قتل کردیا گیا ۔

ایم کیو ایم کے ممبر مجید منجیلا کو جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں قتل کردیا گیا ۔