مند: پاکستانی فوج پر مسلح افراد کا حملہ

140

ٹی بی پی نیوز ڈیسک کے مطابق مند میں پاکستانی فوج پر نامعلوم مسلح افراد کا حملہ، نقصانات کا خدشہ۔

تفصیلات کے مطابق ضلع تربت کے علاقے مند میں موکندر ندی کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فوج پر حملہ کیا۔

مقامی انتظامیہ نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ حملہ علی الصبح ہوا ہے جس سے فورسز کو بھاری نقصانات کا سامنا رہا لیکن ابھی تک نقصانات کی تفصیل موصول نہیں ہوئی ہے۔