ہرنائی: شاہرگ میں مسلح افراد کا فورسز چیک پوسٹ پر حملہ

291

شاہرگ میں مسلح افراد کا فورسز چیک پوسٹ پرحملہ

تفصیلات کے مطابق ضلع ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں آج شام پاکستانی سیکورٹی فورسز کے ایک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد کا حملہ کیا ۔

حملے کے بعد  دو طرفہ شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا، جبکہ مسلح حملہ آوروں کی جانب سے پوسٹ کو قبضے میں لینے کی کوشش بھی کی گئی لیکن ایک گھنٹے تک جاری رہنے والے اس مزاحمت کے بعد جھڑپیں رک گئیں اور خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ اس حملے میں شدید نقصانات کے امکانات ہیں۔