خضدار میں نوجوان گرفتاری کے بعد لاپتہ

319

خضدار میں نوجوان گرفتاری کے بعد لاپتہ.

دی بلوچستان پوسٹ کے نمائندے کے مطابق خضدار سے فورسز نے ایک نوجوان کو ہسپتال روڑ سے گرفتار کر کے نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا.

لاپتہ ہونے والے بلوچ فرزند کی شناخت سجاد بارانزئی کے نام سے ہوئی.