کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

اطلاعت کے مطابق کوئٹہ میں مغربی بائی پاس کے قریب کلی شاہ برات میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوئے ہیں۔

زخمی افراد کی تفصیلات آنا باقی ہیں۔

خیال رہے کوئٹہ میں شہر میں ٹارگٹ کلنگ روکنے کے لئے ڈبل سواری پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔