ریاست کو اس کی زبان میں سمجھانا ہوگا، یہ ہم پر رحم نہیں کریں...
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے تحت کوئٹہ میں منعقدہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے اپنے خطاب میں کہا کہ ریاست کو اس کی زبان میں...
سندھ: بلوچستان کے رہائشی کے بارودی مواد کے ساتھ گرفتاری کا دعویٰ
سندھ پولیس کی جانب سے سندھ کے علاقے پڈعیدن نوشہروفیروز سے بلوچستان کے رہائشی درمحمد ولد نواب عرف محراب ٹالانی کو بارودی مواد کے ساتھ کرنے کا...
کوئٹہ: بلوچ یکجہتی کمیٹی کے جلسے کی تصویری جھلکیاں
کوئٹہ میں بلوچ نسل کشی کیخلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیراہتمام جلسہ جاری ہے۔ جلسے میں ہزاروں افراد کی شرکت، اسٹیڈیم شرکاء سے بھر گیا۔
جلسے کی تصویری جھلکیاں:
پنجگور اور خضدار میں فائرنگ، دو افراد ہلاک، ایک زخمی
بلوچستان کے ضلع خضدار اور پنجگور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے دو افراد کو ہلاک جبکہ ایک کو زخی کردیا۔
تفصیلات کے مطابق...
مغربی بلوچستان: مسلح افراد کی فائرنگ سے پنجاب کے رہائشی نو افراد ہلاک
مغربی بلوچستان میں مسلح افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے پاکستان کے صوبہ پنجاب کے رہائشی نو افراد کو ہلاک جبکہ تین کو زخمی کردیا...
کیچ: مزید دو نوجوان فورسز کے ہاتھوں لاپتہ
گذشتہ شب ہوشاب سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والے مزید دو نوجوانوں کی شناخت ہوگئی ہے۔
لاپتہ ہونے والے نوجوانوں میں حمل...
کوئٹہ قومی جلسے میں شرکت کیلئے قافلوں کی آمد
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں آج منعقد ہونے والے جلسے میں شرکت کیلئے بلوچستان کے مختلف علاقوں سے قافلے پہنچ گئے۔
سریاب، کیچی بیگ اسٹیڈیم میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے...
تربت سے نوجوان جبری لاپتہ، خواتین نے سی پیک روٹ پر دھرنا دے دیا
تربت کے علاقے تجابان میں نوجوان کی جبری گمشدگی کے خلاف سی پیک شاہراہ بلاک، علاقہ مکینوں نے دھرنا دے کر ٹریفک معطل کردی ہے۔
گذشتہ شب پاکستانی فورسز نے...
انتخابات پر بلوچستان میں فوج بھی تعینات رہے گی – بلوچستان الیکشن کمشنر
بلوچستان میں امن و امان کی مخدوش صورت حال کے پیش نظر عام انتخابات کے پولنگ کے دن پورے بلوچستان میں پولیس، لیویز اور فوج کے اہلکار تعینات رہیں گے۔
بلوچستان...
پروم: بلوچ یکجہتی کمیٹی کا جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج
بلوچ یکجہتی کمیٹی کا بلوچ نسل کشی خلاف سلسلہ احتجاج جاری، پروم میں مظاہرہ
جمعہ کے روز بلوچستان کے ضلع پنجگور کے تحصیل پروم...

























































