نوشکی سی ٹی ڈی جعلی مقابلہ: دو لاپتہ افراد شامل

بلوچستان کے ضلع نوشکی میں کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی ایک اور کاروائی جعلی قرار پائی ہے۔ جن میں سے دو افراد کی شناخت پہلے سے لاپتہ...

بیلن ڈی آر ایوارڈ: فرانس کے کریم بینزیما، اسپین کی الکسیا پوٹیلاس فاتح

پیرس میں بیلن ڈی آر ایوارڈ کی 67 ویں سالانہ تقریب منعقد ہوئی جس میں دنیائے فٹبال کےمشہور ستاروں نے شرکت کی اس سالفرینچ فٹبالر کریم بینزیما اور اسپین کی الکسیا پوٹیلاس فاتح قرار پائے- دنیا فٹبال کے معروف اور بہت ہی اہم سمجھے جانے والے اس ایوارڈ تقریب کا اہتمام ہر سال کھیلوں کے میگزین کی جانب سے فرانسشہر پیرس میں منعقد کی جاتی ہے- فرانس کے اسٹرائیکر بینزیما 2021-22 کے سیزن میں اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت اپنے کلب ریال میڈرڈ میں 46 گیمز میں 44 اور فرانسیسی قومی ٹیم میں چھ گول کر کے ایوارڈ  جیتنے میں کامیاب رہے تھے پچھلے سال بینزیما نے ریال میڈرڈ کے ساتھ لا لیگا،یورپین چیمپئنز لیگ، ہسپانوی سپر کپ اور یورپین سپر کپ جیتا تھا جبکہ فرانس کی قومی ٹیم میں یورپی نیشنز لیگ بھی جیت چکےہیں- زیادہ تر فٹ بال شائقین تقریب سے پہلے اس بات پر متفق تھے کہ یہ ایوارڈ ان کے پاس چلا جائے گا بینزیما 24 سالوں میں بیلن ڈیآر جیتنے والے پہلے فرانسیسی بن گئے اس سے قبل سابق فرانسی فٹبالر زیڈان نے یے ایوارڈ چوبیس سال قبل اپنے نام کیا تھا- خواتین فٹبال میں اسپین قومی ٹیم و بارسلونا کلب کے الکسیا پوٹیلاس بیلون ڈی آر ایوارڈ کے حق دار رہے اور اس طرح الکسیا دوسریمرتبہ مسلسل یے اعزاز جیتنے میں کامیاب ہوئے ہیں الکسیا پوٹیلاس نے سال 2021 میں بھی ایوارڈ اپنے کرلیا تھا اور اس طرح بارسلونا خواتین فٹبال تیسری بار بیلون ڈور لینے کے بعدپہلی ٹیم ہے جسے یہ اعزاز تین مرتبہ ملا ہے- بیلن ڈی آر 1956 سے فرانسیسی نیوز میگزین فرانس فٹ بال کی طرف سے پیش کیا جانے والا سالانہ فٹ بال ایوارڈ ہے۔ 2010 اور2015 کے درمیان، فیفا کے ساتھ ایک معاہدے میں، اس ایوارڈ کو عارضی طور پر فیفا ورلڈ پلیئر آف دی ایئر کے ساتھ ضم کر دیا گیاتھا اور اسے فیفا بیلن کے نام سے جانا جاتا ہے۔ 

سی ٹی ڈی جعلی مقابلہ: مستونگ میں قتل ہونے والے پہلے سے لاپتہ افراد...

گذشتہ روز مستونگ میں کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی مبینہ مقابلے میں قتل ہونے والوں میں ایک کی شناخت پہلے سے لاپتہ افراد کے...

سی ٹی ڈی جعلی مقابلہ: مستونگ میں قتل ہونے والے پہلے سے لاپتہ افراد...

گذشتہ روز مستونگ میں کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی مبینہ مقابلے میں قتل ہونے والوں میں ایک کی شناخت پہلے سے لاپتہ افراد کے...

علاقے کو جرائم پیشہ گروہ سے پاک کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔ بلیدہ جرگہ

بلوچستان کے ضلع کیچ کے تحصیل بلیدہ میں آج کلکشان سکول الندور میں کل کے ناخوشگوار واقعہ پر علاقہ عمائدین و پرائیوٹ سکولز کے سربراہاں کا ایک...

کوہلو: شہری آلودہ پانی پینے سے مختلف بیماریوں میں مبتلا

ضلع کوہلو میں سیلاب متاثرین کے مشکلات تاحال کم نہیں ہوسکے ہیں ضلعے کے مختلف علاقوں میں سیلاب متاثرین اور شہری آلودہ پانی پینے پر مجبور ہیں۔

کولواہ کی پسماندگی ۔ نور احمد ساجدی

کولواہ کی پسماندگی تحریر: نور احمد ساجدی دی بلوچستان پوسٹ کولواہ اپنی قدیم تاریخ، کلچر اور جغرافیہ کی وجہ سے بلوچستان میں ایک اہمیت رکھتا ہے، ضلع آواران جو تین تحصیل جھل...

مغربی بلوچستان: مسلح افراد کی فائرنگ، پولیس آفیسر ہلاک

مغربی بلوچستان کے علاقے سراوان میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک پولیس آفیسر کو ہلاک کردیا۔ ہلاک پولیس آفیسر کی شناخت محمد عباسی...

کوئٹہ: فزیو تھراپسٹس کا گرفتاریوں کے خلاف احتجاج

کوئٹہ میں فزیو تھراپسٹ ایوسی ایشن کے زیر اہتمام گذشتہ دنوں احتجاج پر بیٹھے ساتھیوں پر پولیس کریک ڈاؤن و گرفتاریوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں...

ساجد بلوچ نامی شخص مسقط سے گرفتار

خلیجی ریاست سلطنت عمان مسقط سے ساجد بلوچ نامی شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے...

تازہ ترین

ریاست بات چیت کا راستہ اپنائے: بلوچ مزاحمت کو بزور طاقت کچلا نہیں جاسکتا۔...

بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی این پی کو فارم47 کے صوبائی...

بلوچستان: لاشوں کی برآمدگی کا سلسلہ جاری، مزید دو لاشیں مل گئیں

بلوچستان کے مختلف اضلاع سے مزید دو لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ضلع خضدار کے علاقے...

بے سمت خیال کی آخری سانس ۔ برزکوہی

بے سمت خیال کی آخری سانس  تحری: برزکوہی دی بلوچستان پوسٹ میں اپنے اندر ایک ایسے لمحے کو چھو رہا ہوں جو شاید کبھی مکمل نہیں ہوا۔...

تربت: پاکستانی فورسز کی کیمپ پر شدید نوعیت کا حملہ، کیمپ میں آگ بھڑک...

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تربت میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے کیمپ کو نشانہ بنایا، جہاں شدید فائرنگ...

میرا داغستان – تبصرہ: ارشاد شمیم

کتاب: میرا داغستان مصنف: رسول حمزہ توف | مترجم: اجمل اجملی تبصرہ: ارشاد شمیم دی بلوچستان پوسٹ ایک عرصے سے یہ کتاب میرے دل پر دستک دے رہی...