مستونگ: سی ٹی ڈی کا دو بلوچ آزادی پسندوں کے گرفتاری کا دعویٰ
مذکورہ افراد کی گرفتاری پر 5 اور 10 لاکھ انعام مقرر تھا-
سی ٹی ڈی ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ بلوچستان کے علاقے مستونگ سے بلوچ آزادی پسند تنظیم...
پنجگور: فورسز کا خواتین پر تشدد، نوجوان لاپتہ
پنجگور سے فورسز نے ایک نوجوان کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے-
تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع پنجگور تحصیل گچک کے علاقہ لوہڑی...
مغربی بلوچستان: فائرنگ سے متعدد مظاہرین زخمی
مغربی بلوچستان میں ایک بار پھر پرتشدد مظاہروں کے دوران متعدد افراد کی زخمی و ہلاکت کی اطلاعات ہیں-
مغربی بلوچستان کے مرکزی شہر زاہدان سے ڈیڈ سو کلو میٹر...
بولان سے بلوچ خواتین و بچوں کی جبری گمشدگی شکست خوردگی کی نشانی ہے...
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے مرکزی ترجمان نے بولان میں فوجی آپریشن کے دوران درجنوں بلوچ خواتین و بچوں کی پاکستانیفورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی پر شدید ردعمل دیتے...
بلوچستان میں ریاستی سفاکیت، خونی آپریشن اپنی تمام تر ہولناکی کے ساتھ جاری ہے۔...
کوئٹہ پریس کلب کے سامنے قائم وائس فار بلوچ مِسنگ پرسنز کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 4811 دن ہوگئے، آج سیاسی اور سماجی کارکنان نور احمد دیپال،...
بلوچستان فائرنگ سے دو افراد جانبحق، ایک زخمی
بلوچستان میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں دو افراد جانبحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوا ہے-
تفصیلات کے مطابق جمعہ کو بلوچستان کے ضلع...
پنجگور: مکران یونیورسٹی کا وائس چانسلر برطرف
مکران یونیورسٹی میں نئی تعینات ہونے والے متنازعہ وائس چانسلر کو برطرف کردیا گیا-
قائم مقام گورنر بلوچستان کے جاری کردہ ایک اعلامیہ کے...
کیچ: فورسز کی اذیت سے بچنے کے لئے نوجوان نے خودکشی کرلی
چاکر مجید کا واقعہ خودکشی نہیں بلکہ ریاستی قتل ہے۔ یہ کہنا ہے ضلع کیچ کے علاقے سرنکن کے رہائشی چاکر مجید کے قریبی رشتہ داروں کا۔
مند: ایف ڈبلیو او کوسامان سپلائی کرنے والے ٹرک کو نذر آتش کر دیا...
بلوچستان لبریشن فرنٹ نے مند میں پاکستانی فوج کی تعمیراتی کمپنی کوسامان سپلائی کرنے والے ٹرک کو نذر آتش کر دیا۔
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے...
بولان آپریشن: خواتین زیر حراست، مسلح جھڑپیں جاری
بلوچستان کے علاقے بولان میں آج چھٹے روز بھی فوجی آپریشن جاری ہے، درجنوں خواتین تاحال فوج کے زیر حراست ہیں جبکہمختلف مقامات پر جھڑپوں کی اطلاعات ہیں۔
پاکستان فوج...


























































