کیچ میں پاکستانی فوج کے چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔...
بلوچستان لبریشن فرنٹ نے ضلع کیچ کے علاقے شاپک کوہِ بارگ پر قائم پاکستانی فوج کے چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی۔
لاپتہ افراد کیلئے دھرنا، حکومت مسلسل غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کر رہی ہے...
بلوچ یکجہتی کمیٹی نے کوئٹہ میں جاری دھرنے اور حکومت کی مسلسل غفلت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک جانب لاپتہ افراد کے غمزدہ لواحقین...
حب: بارشوں سے متعدد بیماریاں پھیلنے لگیں
بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں بارشوں کے بعد مچھروں و مکھیوں کی بہتات ہوگئی، حب کے صنعتی علاقے سے کیمیکل ملے پانی سے متاثرہ جام یوسف...
پنجاب سے کیا گِلہ شکوہ ۔ سراج نور
پنجاب سے کیا گِلہ شکوہ
تحریر؛ سراج نور
دی بلوچستان پوسٹ
تین سال پنجاب میں رہنے کے بعد یہ احساس ہوا کہ پنجاب تعلیم یافتہ لوگوں سے بھری پڑی ہے لیکن وہاں...
بیلہ رو رہا ہے – محمد خان داؤد
بیلہ رو رہا ہے
تحریر: محمد خان داؤد
دی بلوچستان پوسٹ
بارشوں سے پہلے بیلہ سُلگ رہا تھا۔ اب بیلہ رو رہا ہے۔ پہلے بیلہ ایسے سُلگ رہا تھا جیسے بہت سا...
کوئٹہ: جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج جاری
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں جبری گمشدگیوں اور لاپتہ بلوچ افراد کی عدم بازیابی کے خلاف وائس فار بلوچ مِسنگ پرسنز کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 4725...
خضدار: جھنڈے فروخت کرنے والی اسٹال پر دھماکہ
بلوچستان کے ضلع خضدار میں نامعلوم افراد نے پاکستانی جھنڈے فروخت کرنے والی اسٹال پر حملہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق خضدار کے مرکزی...
بلوچستان: فائرنگ و دیگر واقعات میں چار افراد ہلاک
بلوچستان کے صنعتی شہر حب چوکی اور پنجگور میں فائرنگ اور دیگر نوعیت کے واقعات میں بچہ سمیت چار افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز حب چوکی کے علاقے پیرکس روڈ شیرانی فارم ہاؤس کے قریب فائرنگ کے واقعہ میں انیس سالہ محمدحسن ولد عبدالقادر نامی شخص ہلاک ہوا ہے جبکہ حب چوکی کے علاقے امیر آباد میں ایک گھر سے ایک بچے کی لاش برآمد ہوئی۔
نعشوں کو حب اسپتال منتقل کردیا گیا اور ضروری کارروائی کے بعد نعشیں ورثاء کے حوالے کردی گئی۔
مزید برآں وندر رانا بھٹ کے قریب گذشتہ روز سیلابی ریلے میں بہہ کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا، متوفی کی نعش نکال کر اسپتالمنتقل کردیا گیا۔
ایدھی ذرائع کے مطابق سیلابی ریلے میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت نہ ہوسکی ہے۔
ادھر پنجگور سے اطلاعات ہیں گذشتہ شب پنجگور کے قریب کے علاقے وش آپ سریکوران کے مقام پر فرزاد ولد سہراب سکنہ واشکحال پنجگور اپنے گھر کے صحن میں بیٹھا ہوا تھا کہ مسلح افراد نے اسے نشانہ بنا کر ہلاک کردیا۔
تاہم واقعے کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے ہیں۔
چودہ اگست یوم سیاہ ، بی این ایم کی طرف سے پمفلٹ کا اجرا...
بلوچ نیشنل موومنٹ نے پاکستان کے قیام کے دن چودہ اگست کو’ یوم سیاہ‘ قرار دیتے ہوئے اس دن کی مناسبت سے بلوچستان میں والچاکنگ کی اور بلوچ قوم...
نوشکی میں دھماکہ، تین افراد زخمی
بلوچستان کے ضلع نوشکی میں ایک دھماکے کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوئے ہیں۔
نمائندہ ٹی بی پی کے مطابق نوشکی شہر میں انام بوستان روڈ پر گاڑی میں...