تمپ اور جھاؤ میں فوجی کیمپ و موبائل فون ٹاورکو نشانہ بنایا۔ بی ایل...
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گھرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے تمپ میں فوجی کیمپ اور جھاؤ میں موبائل...
مغربی بلوچستان: ایرانی فورسز کے ہاتھوں تیرہ سالہ بچہ لاپتہ
مغربی بلوچستان کے علاقے خاش سے ایرانی فورسز نے خاش کے رہائشی ابوذر ریگی نامی ایک بلوچ بچے کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے۔
ہینگو آرگنائزیشن فار...
کیچ: فورسز کے ہاتھوں دو افراد حراست بعد لاپتہ
بلوچستان کے ضلع کیچ سے اطلاعات سے ہیں کہ پاکستانی فورسز نے رات گئے چھاپہ مارکر دو نوجوانوں کو حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا ہے۔
لاپتہ ہونے والوں...
سیف اللہ رودینی کو بازیاب کرکے ہمیں ہماری خوشیاں لوٹا دیں۔ ہمشیرہ
جبری گمشدگی کے شکار سوراب کے رہائشی سیف اللہ رودینی کی ہمشیرہ فرزانہ رودینی نے اپنے بھائی کی بحفاظت بازیابی کیلئے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے انسانی ہمدردی کی...
آواران اور ڈیرہ بگٹی میں آپریشن جاری، چھ لاپتہ افراد کی شناخت ہوگئی
بلوچستان کے ضلع آواران اور ڈیرہ بگٹی میں پچھلے کئی دنوں سے فوجی آپریشن جاری ہے، دوران آپریشن ابتک فورسز نے متعدد افراد کو جبری گمشدگی کا شکار بناکر...
بلیدہ و زامران میں فوجی آپریشن کا آغاز، ہیلی کاپٹروں کی آمد و رفت...
بلوچستان کے ضلع کیچ میں پاکستان فوج آپریشن کررہی ہے، علاقوں میں گن شپ و دیگر ہیلی کاپٹروں کی آمد و رفت جاری ہے جبکہدھماکوں کی آواز سنی گئی...
دبئی میں ہونے والے ملاقاتوں سے متعلق تحفظات ہیں ۔ سردار اختر مینگل
بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن پاکستان اسمبلی سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ دبئی ملاقاتوں سے متعلق ہمارے تحفظات موجود ہیں اتحاد اعتمادکے بنیاد پر...
نادیدہ قوتیں پارٹی کی موقف اور جمہوری جدوجہد سے خوفزدہ ہیں۔ بی این پی
بلو چستان نیشنل پارٹی کے جاری کردہمرکزی بیان میں گزشتہ رات کلی جیو پارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے ممبر آغا خالد شاہ دلسوز کے گھر اور...
بلوچ قومی سیاست میں سیاسی کارکنوں نے طویل جدوجہد کی۔ ڈاکٹر مالک بلوچ
نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کامریڈ رفیق کھوسہ کی سیاسی جدوجہد کو مشعل راہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ بی ایس او کے کارکن...
ریاستی ادارے بلوچوں کے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں پر سنجیدہ نہیں ہیں۔ بلوچ ویمن...
انصاف کے عالمی دن کے موقع پر بلوچ ویمن فورم کے ترجمان نے بلوچستان میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کیا اور...


























































