خضدار: جھنڈے فروخت کرنے والی اسٹال پر دھماکہ

بلوچستان کے ضلع خضدار میں نامعلوم افراد نے پاکستانی جھنڈے فروخت کرنے والی اسٹال پر حملہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خضدار کے مرکزی...

بلوچستان: فائرنگ و دیگر واقعات میں چار افراد ہلاک

بلوچستان کے صنعتی شہر حب چوکی اور پنجگور میں فائرنگ اور دیگر نوعیت کے واقعات میں بچہ سمیت چار افراد ہلاک ہوئے ہیں۔  اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز حب چوکی کے علاقے پیرکس روڈ شیرانی فارم ہاؤس کے قریب فائرنگ کے واقعہ میں انیس سالہ محمدحسن ولد عبدالقادر نامی شخص ہلاک ہوا ہے جبکہ حب چوکی کے علاقے امیر آباد میں ایک گھر سے ایک بچے کی لاش برآمد ہوئی۔  نعشوں کو حب اسپتال منتقل کردیا گیا اور ضروری کارروائی کے بعد نعشیں ورثاء کے حوالے کردی گئی۔ مزید برآں وندر رانا بھٹ کے قریب گذشتہ روز سیلابی ریلے میں بہہ کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا، متوفی کی نعش نکال کر اسپتالمنتقل کردیا گیا۔ ایدھی ذرائع کے مطابق سیلابی ریلے میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت نہ ہوسکی ہے۔ ادھر پنجگور سے اطلاعات ہیں گذشتہ شب  پنجگور کے قریب کے علاقے وش آپ سریکوران کے مقام پر فرزاد ولد سہراب سکنہ واشکحال پنجگور اپنے گھر کے صحن میں بیٹھا ہوا تھا کہ مسلح افراد نے اسے نشانہ بنا کر ہلاک کردیا۔ تاہم واقعے کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے ہیں۔

چودہ اگست یوم سیاہ ، بی این ایم کی طرف سے پمفلٹ کا اجرا...

بلوچ نیشنل موومنٹ نے پاکستان کے قیام کے دن چودہ اگست کو’ یوم سیاہ‘ قرار دیتے ہوئے اس دن کی مناسبت سے بلوچستان میں والچاکنگ کی اور بلوچ قوم...

نوشکی میں دھماکہ، تین افراد زخمی

بلوچستان کے ضلع نوشکی میں ایک دھماکے کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوئے ہیں۔ نمائندہ ٹی بی پی کے مطابق نوشکی شہر میں انام بوستان روڈ پر گاڑی میں...

گوادر سے نوجوان جبری لاپتہ، احتجاج پر بازیاب

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر سے نوجوان کی جبری گمشدگی کے خلاف مکینوں نے احتجاجی روڈ بلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق گوادر مجاہد وارڈ...

کوئٹہ: گورنر ہاؤس کے سامنے لاپتہ افراد کے لواحقین کی دھرنے کو بیس دن...

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں لاپتہ افراد کے لواحقین کے گورنر اور وزیر اعلیٰ ہاوس کے سامنے دھرنے کو بیس دن مکمل ہوگئے۔ بلوچستان سے جبری طور...

مکران یونیورسٹی میں تعینات وائس چانسلر متنازع شخص ہے، تبدیل کیا جائے- طلباء

مکران یونیورسٹی میں نئے وائس چانسلر کی تعیناتی کے خلاف طلباء کی جانب سے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، یونیورسٹی طلباء نے سیاسی و سماجی تنظیموں کے...

کیچ: لاپتہ طالبعلم بازیاب، مزید چھ افراد جبری لاپتہ

کیچ سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں مزید چھ افراد کی جبری گمشدگی کی اطلاعات ہیں- تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ کے مختلف...

بلوچستان انسانی حقوق: پانک نے ماہ جولائی کی رپورٹ جاری کردی

ماہ جولائی میں 46 افراد جبری لاپتہ، 2 بلوچ پناہ گزین کی موت اور 11 حراستی قتل ہوئے-ڈاکٹر ناظر نور کی پریس کانفرنس بلوچ نیشنل موومنٹ کے انسانی حقوق کے...

تربت: دو طالبعلم فورسز کے ہاتھوں لاپتہ

بلوچستان کے ضلع کیچ میں کل رات گیارہ بجے کے قریب پاکستان فورسز نے چھاپہ مارکر دو نوجوانوں کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام منتقل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق...

تازہ ترین

سدو آپریشنل بٹالین (سوب) کے سرمچاروں کی کارروائی چوبیس گھنٹوں سے جاری ہے۔بی ایل...

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیاب میں کہا ہے کہ نوکنڈی میں سیندک اور...

بی ایل ایف کا ’سدو آپریشنل بٹالین‘ کے قیام اور اہداف سے متعلق تفصیلی...

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے نوکنڈی حملے میں شامل اپنے نئے تشکیل کردہ بٹالین کے حوالے تفصیلات...

سعید بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف بلوچ طلباء کا دھرنا آٹھویں روز بھی...

اسلام آباد کی قائداعظم یونیورسٹی میں بلوچ طلباء کی جانب سے جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاجی دھرنا مسلسل آٹھویں روز بھی...

تربت: پاکستانی فورسز کی مارٹر حملے میں بچیوں کی جانبحق اور زخمی ہونے کے...

واقعے میں زخمی اور جانبحق ہونے والی بچیوں کے اہلِ خانہ گزشتہ دو روز سے دھرنا دے کر واقعے میں ملوث...

خاران: پاکستانی فورسز اور مسلح افراد میں جھڑپیں، فورسز کی ہلاکتیں

گذشتہ روز سے خاران میں شدید جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ پاکستانی فورسز کی مدد کے لیے مزید بھاری نفری...