کیچ: فورسز کی چوکی پر حملہ

بلوچستان کے ضلع کیچ میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے چوکی پر حملہ کیا ہے۔ فورسز کے چوکی پر حملہ ضلع کیچ...

جعفرآباد: راشن تقسیم کے دوران پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے نوجوان قتل

بلوچستان کے علاقے جعفرآباد میں پولیس اہلکاروں نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جعفرآباد پولیس تھانہ کیٹل فارم کے قریب...

تربت میں پاکستانی خفیہ ادارے کے اہلکار کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول...

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے کیچ کے مرکزی شہر تربت میں اسٹار...

بلوچ مسلح تنظیم سے پاکستانی اہلکاروں کے رہائی کی اپیل کرتے ہیں – نصرااللہ...

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف سرگرم تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراللہ بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بلوچ مزاحمتی...

تربت: فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

جمعرات کے روز بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاکہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق اسٹار پلس مارکیٹ تربت میں موٹرسائیکل سوار مسلح افراد نے فائرنگ کرکے جاوید ولد اسلم سکنہ لودھراںپنجاب کو ہلاک کردیا۔ پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر اسپتال منتقل کیا۔  واقعہ کے بعد نامعلوم افراد فرار ہوگئے جبکہ پولیس اور دیگر فورسز نے علاقے کو گھیراو کرکے واقعہ کی مزید تفتیش شروع کردی اورشہر میں سخت ناکہ بندی کی گی ہے ۔

ڈیرہ بگٹی: ایک شخص نے خودکشی کرلی

بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں نوجوان نے خودکشی کرکے اپنے ہاتھوں سے اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا۔  تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی کچی کینال میں نوجوان نے خود کو گولی مارکر زندگی کا خاتمہ کردیا۔  خودکشی کرنے والے شخص کی شناخت میر بیگ ولد میر حسن بگٹی کے نام سے ہوئی ہے۔  خیال رہے حالیہ کچھ وقتوں سے بلوچستان بھر سے متواتر خودکشی کے واقعات رپورٹ ہورہے ہیں، دی بلوچستان پوسٹ کے جمع کردہاعداد شمار کے مطابق رواں سال خودکشی کرنے والوں کی تعداد پچاس سے تجاوز کرچکی ہیں۔

پاکستانی فوج کے ساتھ جنگی قیدیوں کے تبادلے پر تیار ہیں ۔ بی ایل...

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ بی ایل اے کے سینئر کمانڈ کونسل نے اس بات...

جامعہ اسلامیہ بہاولپور: احتجاج پر بیٹھے طلباء کی حالت غیر

پنجاب کے شہر بہاولپور اسلامیہ یونیورسٹی میں زیر تعلیم بلوچ کی جانب سے جاری احتجاج کیمپ میں بیٹھے مزید تین طلباء کی حالت غیر ہوگئی-

گوادر میں جبری گمشدگیوں کیخلاف احتجاج

بدھ کے روز بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں حق دو تحریک کے زیر اہتمام پریس کلب کے سامنے بلوچ سیاسی کارکنوں کی جبری گمشدگیوں کے خلاف...

نصیر آباد: سی ٹی ڈی جعلی مقابلہ، چاروں افراد کی شناخت ہوگئی

گذشتہ دنوں نصیر آباد کے علاقے نوتال میں کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ  (سی ٹی ڈی)کے جعلی مقابلے میں قتل ہونے والوں چاروں افرادکی شناخت پہلے سے لاپتہ افراد کے...

تازہ ترین

اسلام آباد: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ساتھی طالب علم کی جبری گمشدگی کے خلاف...

بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل اسلام آباد نے قائدِاعظم یونیورسٹی کے اندر جاری اپنے دس روزہ دھرنے کے اختتام کا اعلان کردیا ہے۔ یہ...

بلوچستان بھر میں 100 افراد کو کاروائیوں میں مارنے کا دعویٰ، ایک ضلع میں...

بدھ کو وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی زیر صدارت انسدادِ دہشت گردی سے متعلق ہونے والے ایک اجلاس میں دعویٰ کیا...

بلوچستان کے ممتاز کلاسیکل فنکار استاد سچو بگٹی وفات پا گئے

بلوچستان کی روایتی موسیقی کے ممتاز فنکار اور نامور سروز نواز، استاد سچو بگٹی وفات پا گئے۔ ان کے...

پنجگور، تربت: پاکستانی فورسز کی گولہ باری اور فائرنگ سے دو بچوں سمیت چار...

ضلع پنجگور کے علاقے چتکان میں پاکستانی فورسز کے پوسٹ سے منگل کی شب فائر کیے گئے راکٹ ایک گھر پر گرے،...

کراچی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے ایک سال بعد ماہ رنگ بلوچ کو...

کراچی کی ایک انسدادِ دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے بدھ کے روز بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ...