ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: نیدرلینڈز نے زمبابوے کو شکست دے دی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کے سپر 12 مرحلے میں نیدرلینڈز نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی اور دونوں ٹیمیں ایونٹ سے باہر ہو گئیں۔ نیدرلینڈز نے 118 رنز...

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: جنوبی افریقہ کے سامنے بھارت کو شکست کا سامنا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں جنوبی افریقا نے بھارت کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ بھارت نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا...

بلوچ فین کا ویرات کوہلی کو شاندار انداز میں خراج تحسین

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ویرات کوہلی کے چاہنے والے ناصرف بھارت میں موجود ہیں بلکہ بلوچستان سمیت دنیا بھر میں ایک بڑی تعداد بھارتی بلے باز کو پسند...

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آئرلینڈ نے انگلینڈ کو ہرادیا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سُپر 12 مرحلے میں آئرلینڈ نے انگلینڈ کو 5 رنز سے شکست دے دی۔ 158 رنز کے تعاقب میں انگلینڈ کو ڈک...

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: دفاعی چیمپئن کو پہلے میچ میں شکست کا سامنا

ٹی20 ورلڈ کپ کے سپر 12 راؤنڈ کے پہلے میچ میں نیوزلینڈ نے میزبان اور دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا کو 89 رنز سے شکست دے دی۔

ٹی 20 ورلڈکپ: دو مرتبہ چیمپیئن ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر

ٹی20 ورلڈ کپ میں آئرلینڈ نے دو مرتبہ کی چیمپیئن ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو شکست دے کر ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر کردیا اور سپر...

ٹی 20 ورلڈ کپ: اسکاٹ لینڈ نے دو مرتبہ بننے والی چیمپیئن کو شکست...

اسکاٹ لینڈ کی ٹیم نے دو مرتبہ کی چیمپیئن ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو 42رنز سے شکست دے دی۔ ہوبارٹ میں کھیلے گئے ورلڈ...

ٹی 20 ورلڈ کپ: پہلی فتح نمیبیا کے نام

ٹی 20 ورلڈکپ کا آغاز ہوگیا، جہاں پہلے مرحلے کے افتتاحی میچ میں نمیبیا نے ایشیاء کے چیمپئن سری لنکا کو شکست دے دی۔ آئی سی سی مینز ٹی 20...

میسی اس سال اپنے کیرئر کے آخری ورلڈ کپ کھلیں گے

ارجنٹینا کے سپر اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے اعلان کیا ہے کہ قطر میں ہونے والا فیفا ورلڈ کپ انکا آخری ورلڈ کپ ہوگا۔ ارجنٹائن میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیائے فٹبال کے معروف کھلاڑی لیونل میسی رواں برس نومبر میں ہونے والا اپنا آخری فٹبال ورلڈکپکھیلیں گے، 35 سالہ اسٹار کھلاڑی اپنا پانچواں ورلڈ کپ کھیلیں گے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے میسی نے کہا کہ یقینا یہ میرا آخری ورلڈ کپ ہے، میں جسمانی طور پر اچھا محسوس کر رہا ہوں وہ رواںبرس اچھا پری سیزن کھیلنے میں کامیاب رہا جو میں پچھلے برس نہیں کر سکا تھا۔ لیونل میسی نے سنہ 2016 میں انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا، لیکن جلد ہی انہوں نے اپنے فیصلے کو واپس لے لیاتھا انہوں نے سال 2005 میں کیرئیر کا آغاز کیا تھا۔ میسی نے 164 انٹرنیشنل مقابلوں میں اپنے ملک کی نمائندگی کرتے ہوئے 90 گولز اسکور کیے ہیں دوبار فیفا ورلڈ کپ چیمپیئن رہنےوالی ارجنٹائن کی ٹیم کو گروپ سی میں رکھا گیا ہے، وہ اپنا پہلا میچ سعودی عرب کے خلاف کھیلے گی اسٹار فٹبالر کی موجودگی کے باوجود ارجنٹینا ورلڈکپ جیتنے میں ناکام رہا ہے، ارجنٹائن نے آخری بار سن 1986 میں اور اس سے قبل1978 میں فیفا ورلڈکپ جیتا تھا۔

آصف علی اور فرید احمد پہ جرمانہ عائد

آئی سی سی نے گذشتہ روز ایشیا کپ کے میچ میں پاکستانی بلے باز آصف علی اور افغان بولر فرید احمد کے درمیان گرما گرمی کے معاملے...

تازہ ترین

ریڈار تباہ، فوجی قافلوں، ایئر بیس اور ‘ڈیتھ اسکواڈز’ پر حملے – بی ایل...

بلوچ لبریشن آرمی کے آفیشل میڈیا چینل 'ہکّل' کی جانب سے حالیہ دنوں (مارچ) میں ہونے والے مربوط حملوں کی ویڈیو سیریز شائع کی...

بلوچستان بھر میں مربوط حملے، 86 سے زائد قابض اہلکار ہلاک، درجنوں تنصیبات تباہ۔...

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ مقبوضہ بلوچستان کے طول وعرض...

نوشکی میں سرمچاروں نے زنگی ناوڑ پولیس چوکی کو نذرِ آتش کیا اور احمد...

 بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے بی ایل ایف کے سرمچاروں...

ایران کا امریکہ کی جدید ترین ایف-35 جنگی طیارہ مار گرانے کا دعویٰ، امریکہ...

ایران کے سرکاری میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایک امریکی ایف-35 جنگی طیارے کو نشانہ بنا کر تباہ...

زہری کرفیو سے تنگ شہریوں کا فوج کو علاقے سے نکالنے کا مطالبہ

سات ماہ سے جاری کرفیو نے علاقے کو مفلوج کردیا ہے، لوگ گھروں سے نکلنے میں خوفزدہ ہیں۔