طبیعات کا نوبل انعام تین سائنس دانوں کے نام

طبیعات 2022 کا نوبیل انعام مشترکہ طور پر تین سائنسدانوں کو دینے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ کمیٹی نے اس بار امریکا، فرانس اور...

بھارتی اداکار ٹائیگر شیروف بلوچستان کے ڈانسر لڑکے سے ملنے کے خواہش مند

بھارتی اداکار باغی ہیرو ٹائیگر شیروف نے بریک ڈانس کرتے وائرل ویڈیو میں موجود بلوچستان کے رہائشی بچے سے ملنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے- اپنے ٹوئٹر ہینڈل سے...

فٹبال کے عالمی کھلاڑی میسی کے نام فلسطینی بچوں کا کھلا خط

روس میں فٹبال کپ کا عالمی میلہ شروع ہونے سے پہلے ارجنٹائن اور اسرائیل کے درمیان نو جون کو ایک دوستانہ میچ کھیلا جائے گا تاہم اس خبر نے...

“پانی پت” فلم کا ٹریلر جاری کردیا گیا

 سن 1761 میں، پانی پت کی تیسری جنگ ہوئی، جو ہندوستان کی تاریخ کی سب سے بڑی اور منفرد جنگ سمجھی جاتی ہے۔ اس جنگ کے فاتح احمد شاہ...

بیلن ڈی آر ایوارڈ: فرانس کے کریم بینزیما، اسپین کی الکسیا پوٹیلاس فاتح

پیرس میں بیلن ڈی آر ایوارڈ کی 67 ویں سالانہ تقریب منعقد ہوئی جس میں دنیائے فٹبال کےمشہور ستاروں نے شرکت کی اس سالفرینچ فٹبالر کریم بینزیما اور اسپین کی الکسیا پوٹیلاس فاتح قرار پائے- دنیا فٹبال کے معروف اور بہت ہی اہم سمجھے جانے والے اس ایوارڈ تقریب کا اہتمام ہر سال کھیلوں کے میگزین کی جانب سے فرانسشہر پیرس میں منعقد کی جاتی ہے- فرانس کے اسٹرائیکر بینزیما 2021-22 کے سیزن میں اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت اپنے کلب ریال میڈرڈ میں 46 گیمز میں 44 اور فرانسیسی قومی ٹیم میں چھ گول کر کے ایوارڈ  جیتنے میں کامیاب رہے تھے پچھلے سال بینزیما نے ریال میڈرڈ کے ساتھ لا لیگا،یورپین چیمپئنز لیگ، ہسپانوی سپر کپ اور یورپین سپر کپ جیتا تھا جبکہ فرانس کی قومی ٹیم میں یورپی نیشنز لیگ بھی جیت چکےہیں- زیادہ تر فٹ بال شائقین تقریب سے پہلے اس بات پر متفق تھے کہ یہ ایوارڈ ان کے پاس چلا جائے گا بینزیما 24 سالوں میں بیلن ڈیآر جیتنے والے پہلے فرانسیسی بن گئے اس سے قبل سابق فرانسی فٹبالر زیڈان نے یے ایوارڈ چوبیس سال قبل اپنے نام کیا تھا- خواتین فٹبال میں اسپین قومی ٹیم و بارسلونا کلب کے الکسیا پوٹیلاس بیلون ڈی آر ایوارڈ کے حق دار رہے اور اس طرح الکسیا دوسریمرتبہ مسلسل یے اعزاز جیتنے میں کامیاب ہوئے ہیں الکسیا پوٹیلاس نے سال 2021 میں بھی ایوارڈ اپنے کرلیا تھا اور اس طرح بارسلونا خواتین فٹبال تیسری بار بیلون ڈور لینے کے بعدپہلی ٹیم ہے جسے یہ اعزاز تین مرتبہ ملا ہے- بیلن ڈی آر 1956 سے فرانسیسی نیوز میگزین فرانس فٹ بال کی طرف سے پیش کیا جانے والا سالانہ فٹ بال ایوارڈ ہے۔ 2010 اور2015 کے درمیان، فیفا کے ساتھ ایک معاہدے میں، اس ایوارڈ کو عارضی طور پر فیفا ورلڈ پلیئر آف دی ایئر کے ساتھ ضم کر دیا گیاتھا اور اسے فیفا بیلن کے نام سے جانا جاتا ہے۔ 

میسجنگ ایپ وٹس ایپ میں ایک فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے

میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ واٹس ایپ کی جانب سے ایک ایسا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جو فون نمبر کے بغیر لوگوں سے رابطہ...

تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے مصنف نے خودکشی کر لی

بھارت کے معروف کامیڈی ڈرامے 'تارک مہتا کا الٹا چشمہ' کے شریک مصنف ابھیشیک مکوانا نے خودکشی کر لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ڈرامے کے شریک مصنف ابھیشیک مکوانا مالی...

اداکار ہونے کی قیمت ادا کرنی پڑتی ہے- سوناکشی سنہا

انڈین فلموں میں 'شوٹ گن' کے نام سے مشہور اداکار شترو گھن سنہا کی بیٹی سوناکشی سنہا کو اپنا کریئر شروع کرنے میں تو کسی بڑی مشکل کا سامنا...

گیم آف تھرونز : آخری سیزن کی آخری قسط آج نشر کی جائے گی

ایچ بی او کی معروف ٹی وی سیریز گیم آف تھرونز کے آخری سیزن کی آخری قسط آج نشر کی جائے گی۔ معروف شہرہ آفاق فینٹیسی ڈرامہ جہاں دو خاندانوں...

کیا پریانکا اپنی کتاب کا ہندی ورژن پیش کرنے جارہی ہیں؟

بالی وڈ سمیت ہالی وڈ میں بھی اپنے ٹیلنٹ کا لوہا منوانے والی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے حال ہی میں اپنی زندگی کے حالات و واقعات پر مبنی کتاب...

تازہ ترین

اقوام متحدہ کی خاموشی پاکستانی جبر میں شدت کا سبب ہے- ماما قدیر بلوچ

وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کی قیادت میں بلوچستان سے لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے جاری طویل بھوک ہڑتالی کیمپ کو...

شہید عبدالجبار و کامریڈ مقصود کی یادیں ۔ شاہ آپ بلوچ

شہید عبدالجبار و کامریڈ مقصود کی یادیں تحریر: شاہ آپ بلوچ دی بلوچستان پوسٹ اس سفر میں بہت سے دوست ہم سے بچھڑ چکے ہیں ہم کو...

فَلسفہ ۔ دینار بلوچ

فَلسفہ تحریر : دینار بلوچ دی بلوچستان پوسٹ فلسفہ بے چین کرتا ہے ، بے قرار کرتا ہے ، متحیر کرتا ہے ، متحرک کرتا ہے ،...

عبدالرؤف بلوچ ایک شہید کے والد اور نظریاتی وابستگی کی بنیاد پر یاد رکھے...

قوم دوست رہنماء استاد واحد کمبر بلوچ نے عبدالرؤف کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ...

‎کوئٹہ پریس کلب کی تالا بندی، صحافیوں کا بلوچستان اسمبلی کے اجلاس سے بائیکاٹ

کوئٹہ پریس کلب کی تالا بندی کے خلاف صحافیوں نے بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا ۔ صحافی اسمبلی سے...