سبی میں گیس پائپ لائن کو تباہ کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی آر جی

107

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے کہا ہے کہ گزشتہ شب بلوچ ریپبلکن گارڈز کے سرمچاروں نے سبی میں کلی ناصران چوک پر ڈی ایس پی ہاؤس کے سامنے گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد نصب کر کے تباہ کردیا۔

ترجمان نے کہا اس حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بی آر جی قبول کرتی ہیں، اور اس طرح کی کارروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔