کیچ: زمیاد کی ٹکر سے پولیس اہلکار ہلاک

352

بلوچستان کے ضلع کیچ میں زمیاد گاڑی نے ٹکر مار کر ایک پولیس اہلکار کو ہلاک کیا ہے۔

ہلاک اہلکار کی شناخت محمد الیاس کے نام سے ہوئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ اہلکار گروکی ناکہ پر ڈیوٹی سرانجام دے رہا تھا کہ زمیاد نے ٹکر مار کر ہلاک کیا۔