سبی میں پاکستانی فوج کو نشانہ بنایا – بی آر جی

301

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے بیان میں کہاہے کہ ہمارے سرمچاروں نے سبی شہر میں پاکستانی فوج کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا۔

انہوں نے کہا کہ حملے کے نتیجے میں دشمن فورسز کے دو اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔

ترجمان نے کہا کہ بلوچ ریپبلکن گارڈز اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ بلوچستان کی آزادی تک اس طرح کے حملے جاری رہیں گے۔