کوئٹہ: میں پولیس تھانے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی آر جی

477

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے گذشتہ شب کوئٹہ ہزار گنجی میں قابض پاکستان کے پولیس تھانے کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا-

بیان میں کہا گیا ہے کہ سرمچاروں کے حملے میں پولیس کو جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا۔

انہوں نے کہا کہ اس حملے کی ذمہ داری ہمارے تنظیم قبول کرتی ہیں۔ ہم بلوچستان پر قابض فوج، اسکے مقامی ایجنٹوں و تنصیبات پر اس وقت تک شدت کے ساتھ حملے جاری رکھیں گے جب تک قابض پاکستانی فوج بلوچستان پر اپنا ناجائز قبضہ ختم کرکے مکمل انخلاء نہیں کرتا۔