ڈیرہ مراد جمالی میں سی ٹی ڈی اہلکاروں پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں. بی آر جی

617

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان نے میڈیا کو جای کردہ بیان میں کہا کہ بی آر جی کے سرمچاروں نے آج ڈیرہ مراد جمالی میں سی ٹی ڈی اہلکاروں کو اس وقت دستی بم سے نشانہ بنایا جب وہ بازار میں گشت کر رہے تھے۔ اس حملے میں ایک اہلکار موقع پر ہی ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔

انہوں نے کہا کہ پولیس لاپتہ بے گناہ بلوچوں کے جعلی مقابلوں میں شہید کرنے میں براہ راست ملوث ہے ہم بلوچ عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ مذکورہ فورس میں بھرتی سے گریز کریں اور عوام فورسز کے قافلوں سے دور رہیں ہم ان کو کبھی بھی نشانہ بناسکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہماری اس طرح کی کاروائیاں آزاد بلوچستان کی قیام تک جاری رہینگے۔