ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: تاریخ میں پہلی بار ورلڈ کپ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دیا

105

پاکستان نے بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی اور پہلی مرتبہ ورلڈ کپ میں بھارت کو شکست دے دی۔

دبئی میں کھیلے گئے ٹی 20 ورلڈ کپ کے اہم میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

بھارت نے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 151 رنز بنائے اور پاکستان کو فتح کے لیے 152 رنز ہدف دیا ہے۔

پاکستان کی جانب سے شاہین 3 وکٹوں کے ساتھ سب سے کامیاب باؤلر رہے جبکہ حسن علی نے دو اور شاداب اور حارث نے ایک، ایک وکٹ لی۔

جواب میں پاکستان نے 152 رنز کا ہدف بغیر کسی نقصان پر اٹھارویں اوور میں باآسانی حاصل کرلیا۔