مستونگ و کیچ پاکستانی فوج پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل ایف

256

بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جمعرات کے روزضلع کیچ کے علاقے کولواہ، ڈنڈار میں سرمچاروں نے واٹرسپلائی میں قائم آرمی چوکی پرراکٹوں اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا دو راکٹ چوکی کے اندر گرئے۔

انہوں نے مزید کہا کہ رات کے گیارہ بجے سرمچاروں نے مستونگ فوجی کیمپ پر راکٹوں اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا دونوں حملوں میں پاکستانی فوج کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا۔

میجر گہرام بلوچ نے مزید کہا کہ یہ حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے