گوادر: فورسز کے ہاتھوں 1 شخص لاپتہ

148

گوادر سے فورسز کے ہاتھوں ایک شخص لاپتہ

دی بلوچستان ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گوادر سے جبری طور پر ایک شخص کو اغواء کر کے لاپتہ کردیا گیا.

تفصیلات کے مطابق ہدایت اللہ ولد فتح محمد کو چار دن قبل گوادر سے فورسز و خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا.