علاؤالدین مری بلوچستان  کے نگران وزیراعلیٰ مقرر

247

بلوچستان کے علاقعے مستونگ سے تعلق رکھنے والے علاوٗالدین مری بلوچستان کے نگران وزیراعلیٰ مقرر ہوگئے

 بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بلوچستان میں حزب اقتدار اور حزبِ اختلاف میں فیصلہ نہ ہونے پر معاملہ الیکشن کمیشن کےپاس گیا تاہم آج الیکشن کمیشن حکام نے مشاورت کے بعد صوبے کے نگران وزیراعلیٰ کے نام کا اعلان کردیا۔