کوئٹہ ,نوشکی میں ٹریفک حادثات، 2 افراد جانبحق

205

کوئٹہ اور نوشکی میں ٹریفک حادثات، 2 افراد جانبحق

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق کوئٹہ اور نوشکی میں ٹریفک حادثات میں دو افراد جانبحق ہوئے ہیں.

میڈیا رپورٹ کے مطابق کوئٹہ ایئر پورٹ روڈ پر کار کی ٹکر سے محمد اکرم سرپرہ سکنہ کردگاپ جانبحق ہوا ہے۔

جبکہ نوشکی کلی مینگل میں ٹریکٹر سے گر کر پانچ سالہ مقتدر ولد محمد اسلم جانبحق ہوا ہے۔

جبکہ نوشکی کلی احمد وال میں تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں دو افراد شدید زخمی ہوئے ہیں.