پنجگور : مسلح افراد کا فورسز قافلے پر حملہ

307

پنجگور میں نامعلوم مسلح افراد کا  فورسز پر حملہ

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کے مطابق  پنجگور کے علاقے گوران میں نامعلوم مسلح افراد نے فورسز کی قافلے کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا  .

اطلاعات کے مطابق حملے میں فورسز کو جانی نقصان بهی اٹهانا پڑا .

تاہم ابهی تک اس حملے کی ذمہ داری کسی بھی مسلح گروپ نے قبول نہیں کی ہے